لکھتے لکھتے
قلم ہی تھک گیا
میرے حضورﷺ کی
تعریفوں کا جواب نہیں
وقت اچھا ہو یا بُرا
میرا اللہ کبھی بھی ساتھ نہیں چھوڑتا
بیشک
میرا اللہ ہی ہے
جو میری خاموشی سے مانگی ہوئی
دعاؤں کو سُنتا ہے
یا اللہ آپ میری
امید نہیں میرا یقین ہو
لوگوں نے کچھ دیا تو
سُنا یا بھی بہت کچھ،
اے اللہ اِک تیرا ہی در ہے،
جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا!
" اُمید "
انسان سے کبھی مت لگائیے
اور اللہ سے کبھی مت ہٹائیے!
یا اللہ
آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں
ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
اے اللہ مجھے بُرے وقت سے
بچالینا
بے شک تیرے سوا
کوئی بچانے والا نہیں
چار چیزوں کو چار چیزیوں سے دھویا کرو؛
زبان کو ذکر سے،
آنکھو کو آنسوؤں سے،
گناہوں کو استغفار سے اور
دل کو خوفِ خدا سے!
قرآن پڑھا کرو
بیشک میرے رب نے اس میں
ہر مسئلے کا حل رکھا ہے
وہ رب آہٹیں بھی سُنتا ہے
اور پکار بھی بس
وہ ہمارا صبر آزماتا ہے
لوگ کہتے ہیں پیشہ رکھو برے
وقت میں کام آئیگا
میں کہتا ہوں اللہ پر یقین رکھوں
برا وقت ہی نہیں آئیگا
ان شاء اللہ
زندگی میں ہمیشہ دو باتیں یاد رکھنا
جب غصہ آئے تب کوئی فیصلہ مت کرنا
جب خوش ہو تب کوئی وعدہ مت کرنا
سُکون بھی تیرے سجدے میں ملتا ہے
میرے اللہ!
تو موت بھی سجدے میں دینا
پتا ہے نعمت کیا ہے؟
محمد ﷺ کا اُمتی ہونا۔
جب آپ اپنی بات بتانے اور
جزبات کی وضاحت دینے میں
ناکام ہو جائیں تو اسوقت
سب کچھ اللہ پہ چھوڑ کر
پیچھے ہٹ جانا چاہیے
بُرا وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں بس انسان
کا ظرف آزمانا ہوتا ہے
اللہ نے
بیشک نماز ہی ساتھی ہوتی ہے
دنیا سے قبر تک
قبر سے حشر تک
حشر سے جنت تک
تیری قدرت کو میں سمجھوں
میری اوقات نہیں یارب
مجھے سب کچھ عطا کرنا
بس ایک گمراہ نہ کرنا۔
تم قطرہ مانگتے ہو
میرا رب دریا عطا فرماتا ہے
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے۔!
No comments:
Post a Comment