دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے
وضو کے فرائض بہت
نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے۔
مقصد دستک دینا ہوتا ہے
دروازہ توڑنا نہیں۔۔۔
ہوسکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جائیں
مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے۔
سنا ہے کوئی کسی کا نہیں ہوگامحشر میں
مگر یہ سلسلہ ابھی سے عروج پہ کیوں ہے؟
سچ کے راستے پی چلنے کا یہ فائدہ ہوا
سچ کہنے کا اگر شوق ہے تو
تنہا چلنے کا بھی حوصلہ رکھنا
کسی کے ساتھ غلط کر کے
اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا:
کہ انسان برا کب بنتا ہے؟؟
فرمایا: جب وہ اپنے آپ کو
دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے!!!
خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں
جب ہر چیز میسر ہو
سِوائے ذہنی سکون کے!
زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو
کیونکہ!
پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ
جوتا پہننا ہے نہ کہ
سارے شہر میں قالین بچھانا
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے،
تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے۔
شاخیں اگر رہی تو پتے بھی آئنگے
یہ دن اگر بُرے تو اچھے بھی آئنگے
کچھ پل بیٹھا کرو۔ اپنے بزرگوں کے پاس
ہر چیز گوگل سے نہیں ملا کرتی
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے
کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے
جب آزمایا تو پتا چلا دنیا
صرف مطلب سے چلتی ہے
دوسروں کو سمجھنا مشکل ہو جائے
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:
جس انسان کو سال بھر میں کوئی تکلیف،
کوئی رنج نہ پہنچے ، تو وہ جان لے
مجھ سے میرا رب ناراض ہوگیا ہے۔
کون کیا کر رہا ہے، کیسےکر رہا ہے،
کیوں کر رہا ہے
ان سب سے آپ جتنا
دور رہو گے
اتنا ہی خوش رہو گے
No comments:
Post a Comment